Sunan Abi Dawood Hadith 5178 (سنن أبي داود)
[5178]صحیح
انظر الحدیث السابق (5177)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ،عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ قَالَ حُدِّثْتُ أَنَّ رَجُلًا مَنْ بَنِي عَامِرٍ اسْتَأْذَنَ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ بِمَعْنَاہُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَلِكَ،حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ رِبْعِيٍّ وَلَمْ يَقُلْ،عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَامِرٍ.
جناب ربعی بن حراش سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں مجھے بیان کیا گیا کہ بنو عامر کے ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے اجازت چاہی۔اور مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں مسدد نے ابوعوانہ سے،انہوں نے منصور سے (اور انہوں نے ربعی سے) ایسے ہی روایت کیا ہے۔اور اس میں بنو عامر کے آدمی کا ذکر نہیں کیا۔