Sunan Abi Dawood Hadith 5179 (سنن أبي داود)
[5179]صحیح
انظر الحدیث السابق (5177)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
َدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ،حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ رِبْعِيٍّ،عَنْ رَجُلٍ مَنْ بَنِي عَامِرٍ أَنَّہُ اسْتَأْذَنَ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ بِمَعْنَاہُ قَالَ فَسَمِعْتُہُ فَقُلْتُ: السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَأَدْخُلُ.
عبیداللہ بن معاذ نے اپنے والد سے بیان کیا،انہوں نے شعبہ سے،انہوں نے منصور سے،انہوں نے ربعی سے،اور وہ بنو عامر کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ اس نے نبی کریم ﷺ سے اجازت طلب کی اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔کہا کہ میں نے آپ کی بات سن لی تو میں نے کہا: ’’السلام علیکم‘‘ کیا میں اندر آ سکتا ہوں