Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5189 (سنن أبي داود)

[5189]صحیح

أخرجہ البخاري فی الأدب المفرد (1076)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حَبِيبٍ وَہِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ رَسُولُ الرَّجُلِ إِلَی الرَّجُلِ إِذْنُہُ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’کسی کو بلانے کے لیے آدمی کا بھیجا جانا،اس (آنے والے) کے لیے اجازت (کے معنی میں) ہے۔‘‘