Sunan Abi Dawood Hadith 5190 (سنن أبي داود)
[5190] إسنادہ ضعیف
قتادۃ مدلس وعنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَی طَعَامٍ فَجَاءَ مَعَ الرَّسُولِ فَإِنَّ ذَلِكَ لَہُ إِذْنٌ قَالَ أَبُو عَلِیٍّ الْلُّؤْلُؤِيُّ سَمِعْتُ أَبَا دَاوُدَ يَقُولُ قَتَادَةُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي رَافِعٍ شَيْئًا
سیدنا ابو ہریرۃؓ سے روایت ہے‘رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جب کسی کو کھانے پر بلایا جائے اور وہ بلانے والے کے ساتھ چلا آئے تو یہی اجازت ہے۔‘‘ امام ابو داؤد رحمہ اللہ نے فرمایا:کہا جاتا ہے کہ قتادہ نے ابو رافع سے کچھ نہیں سنا۔