Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5191 (سنن أبي داود)

[5191] إسنادہ ضعیف

سفیان بن عینۃ مدلس و عنعن

وکان یدلس عن الثقات والمدلسین والضعفاء

انوار الصحیفہ ص 179، 180

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ قَالَ حَدَّثَنَا ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ وَابْنُ عَبْدَةَ وَہَذَا حَدِيثُہُ قَالَا أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ لَمْ يُؤْمَرْ بِہَا أَكْثَرُ النَّاسِ آيَةَ الْإِذْنِ وَإِنِّي لَآمُرُ جَارِيَتِي ہَذِہِ تَسْتَأْذِنُ عَلَيَّ قَالَ أَبُو دَاوُد وَكَذَلِكَ رَوَاہُ عَطَاءٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ يَأْمُرُ بِہِ

جناب عبد اللہ بن ابو یزید سے روایت ہے‘انہوں نے عبد اللہ بن عباس ؓ کو سنا ‘وہ کہتے تھے کہ اکثر لوگ(سورۃ نو میں وارد آیت:58)اجازت طلب کرنے والی آیت پر(کما حقہ)ایمان نہیں لائے‘حالانکہ میں اپنی اس لونڈی کو کہتا ہوں کہ میرے پاس آتے ہوئے بھی اجازت لیا کرو۔ امام ابو داؤد رحمہ اللہ نے فرمایا: عطاء نے بھی ابن عباسؓ سے ایسے ہی روایت کیا ہے کہ وہ اس کا حکم دیا کرتے تھے۔