Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5220 (سنن أبي داود)

[5220] ضعیف

السند مرسل کما قال البیہقي (101/7) وللحدیث طرق ضعیفۃ

قال معاذ علي زئي:

وذکرہ أبو داود فی المراسیل (491) وقال: ’’روي ہذا مسندًا ولم يصح‘‘.

انوار الصحیفہ ص 180

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنْ أَجْلَحَ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَلَقَّی جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَالْتَزَمَہُ وَقَبَّلَ مَا بَيْنَ عَيْنَيْہِ

جناب شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ،سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے ملے (جبکہ وہ سفر سے واپس آئے تھے) تو آپ ﷺ نے ان سے معانقہ کیا اور ان کی آنکھوں کے درمیان بوسہ بھی دیا۔