Sunan Abi Dawood Hadith 5221 (سنن أبي داود)
[5221]إسنادہ صحیح
وانظر کتاب التقبیل والمعانقہ والمصافحۃ بتحقیق ابی رحمہ اللہ (17) الحسن ھو البصری التابعی / معاذ علی زئی
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ إِيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا نَضْرَةَ قَبَّلَ خَدَّ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْہِمَا السَّلَام
جناب ایاس بن دغفل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے جناب ابونضرہ (منذر بن مالک) رحمہ اللہ کو دیکھا کہ انہوں نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کے رخسار پر بوسہ دیا۔