Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5222 (سنن أبي داود)

[5222]صحیح

صحیح بخاری (3918)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَالِمٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ أَوَّلَ مَا قَدِمَ الْمَدِينَةَ فَإِذَا عَائِشَةُ ابْنَتُہُ مُضْطَجِعَةٌ قَدْ أَصَابَتْہَا حُمَّی فَأَتَاہَا أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ لَہَا كَيْفَ أَنْتِ يَا بُنَيَّةُ وَقَبَّلَ خَدَّہَا

سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ آیا جبکہ یہ لوگ نئے نئے مدینہ آئے تھے،اور ان کی صاحبزادی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بخار کی وجہ سے لیٹی ہوئی تھی،تو ابوبکر رضی اللہ عنہ ان کے قریب ہوئے اور پوچھا: بٹیا تمہارا کیا حال ہے؟ اور ان کے رخسار پر بوسہ بھی دیا۔