Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5223 (سنن أبي داود)

[5223] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (3704) و تقدم (2647)

انوار الصحیفہ ص 180، 181

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَی حَدَّثَہُ أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَہُ وَذَكَرَ قِصَّةً قَالَ فَدَنَوْنَا يَعْنِي مِنْ النَّبِيِّ ﷺ فَقَبَّلْنَا يَدَہُ

جناب عبدالرحمٰن بن ابو لیلیٰ نے بیان کیا کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے قصہ بیان کیا کہ ہم نبی کریم ﷺ کے قریب ہوئے اور ہم نے آپ ﷺ کے ہاتھ کو بوسہ دیا۔