Sunan Abi Dawood Hadith 5226 (سنن أبي داود)
[5226] إسنادہ ضعیف
حماد بن أبي سلیمان عنعن
وحدیث البخاري (6268) و مسلم (94 بعد 921) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ عَنْ حَمَّادٍ يَعْنِيَانِ ابْنَ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَہْبٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ يَا أَبَا ذَرٍّ فَقُلْتُ لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ يَا رَسُولَ اللہِ وَأَنَا فِدَاؤُكَ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اے ابوذر!‘‘ میں نے کہا: میں حاضر ہوں اور بڑا باسعادت ہوں۔اے اللہ کے رسول! میں آپ پر فدا اور قربان۔