Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5228 (سنن أبي داود)

[5228]صحیح

صحیح مسلم (681)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَبَاحٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قَتَادَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ فِي سَفَرٍ لَہُ فَعَطِشُوا فَانْطَلَقَ سَرْعَانُ النَّاسِ فَلَزِمْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ تِلْكَ اللَّيْلَةَ فَقَالَ حَفِظَكَ اللہُ بِمَا حَفِظْتَ بِہِ نَبِيَّہُ

سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ اپنے ایک سفر میں تھے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو پیاس نے ستایا تو جلد باز لوگ آگے بڑھ گئے اور میں اس رات رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ساتھ رہا،تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ تیری حفاظت کرے جیسے تو نے اس کے نبی کی حفاظت کی۔‘‘