Sunan Abi Dawood Hadith 5246 (سنن أبي داود)

[5246]صحیح

صحیح بخاری (6293) صحیح مسلم (2015)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ رِوَايَةً وَقَالَ مَرَّةً يَبْلُغُ بِہِ النَّبِيَّ ﷺ لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تَنَامُونَ

جناب سالم رحمہ اللہ اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں اور ایک بار نبی کریم ﷺ سے مرفوع بھی ذکر کیا کہ ’’سوتے وقت اپنے گھروں میں آگ نہ رہنے دیا کرو۔‘‘