Sunan Abi Dawood Hadith 5258 (سنن أبي داود)

[5258]صحیح

صحیح مسلم (2236)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ مُخْتَصَرًا،قَالَ: فَلْيُؤْذِنْہُ ثَلَاثًا فَإِنْ بَدَا لَہُ بَعْدُ فَلْيَقْتُلْہُ, فَإِنَّہُ شَيْطَانٌ

جناب ابن عجلان نے یہ حدیث اختصار سے روایت کی،کہا ’’اسے تین بار خبردار کرے۔اس کے بعد اگر ظاہر ہو تو قتل کر دے،بلاشبہ وہ شیطان ہے۔‘‘