Sunan Abi Dawood Hadith 5259 (سنن أبي داود)
[5259]صحیح
صحیح مسلم (2236)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
-حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْہَمْدَانِيُّ،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي مَالِكٌ،عَنْ صَيْفِيٍّ مَوْلَی ابْنِ أَفْلَحَ, قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو السَّائِبِ-مَوْلَی ہِشَامِ بْنِ زُہْرَةَ-, أَنَّہُ دَخَلَ عَلَی أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ... فَذَكَرَ نَحْوَہُ،وَأَتَمَّ مِنْہُ. قَالَ: فَآذِنُوہُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ, فَإِنْ بَدَا لَكُمْ بَعْدَ ذَلِكَ فَاقْتُلُوہُ, فَإِنَّمَا ہُوَ شَيْطَانٌ.
جناب ابوسائب مولیٰ ہشام بن زہرہ سے روایت ہے کہ وہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کے ہاں گئے۔اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بلکہ اس سے کامل روایت کیا۔کہا: ’’اسے تین دن تک متنبہ کرو۔اگر اس کے بعد تمہارے سامنے آئے تو قتل کر دو۔بلاشبہ وہ شیطان ہے۔‘‘