Sunan Abi Dawood Hadith 5269 (سنن أبي داود)

[5269]حسن

انظر الحدیث السابق (3871)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ أَنَّ طَبِيبًا سَأَلَ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ ضِفْدَعٍ يَجْعَلُہَا فِي دَوَاءٍ فَنَہَاہُ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ قَتْلِہَا

سیدنا عبدالرحمٰن بن عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یک معالج نے نبی کریم ﷺ سے مینڈک کے متعلق پوچھا کہ وہ اسے کسی دوا میں ڈالتا ہے تو آپ ﷺ نے اسے اس کے قتل کرنے سے منع فرمایا۔