Sunan ibn Majah Hadith 999 (سنن ابن ماجہ)

[999]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ اللہَ وَمَلَائِكَتَہُ يُصَلُّونَ عَلَی الصَّفِّ الْأَوَّلِ))

سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بے شک اللہ تعالیٰ پہلی صف پر رحمت نازل فرماتا ہے اور فرشتے اس کے لئے دعائے خیر کرتے ہیں۔‘‘