Sunan ibn Majah Hadith 1009 (سنن ابن ماجہ)

[1009]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ لَوْ اتَّخَذْتَ مِنْ مَقَامِ إِبْرَاہِيمَ مُصَلًّی فَنَزَلَتْ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاہِيمَ مُصَلًّی)البقرۃ:125

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کاس! آپ مقام ابراہیم کے قریب نماز پڑھیں،تو یہ آیت نازم ہوئی:(وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰہٖمَ مُصَلًّی ۭ) ’’تم مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ مقرر کر لو۔‘‘