Sunan ibn Majah Hadith 1019 (سنن ابن ماجہ)
[1019]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ كُنَّا نُسَلِّمُ فِي الصَّلَاةِ فَقِيلَ لَنَا إِنَّ فِي الصَّلَاةِ لَشُغْلًا
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم نماز میں(ایک دوسرے کو) سلام کر لیا کرتے تھے۔پھر ہمیں فرمایا گیا: نماز میں مصروفیت ہوتی ہے۔