Sunan ibn Majah Hadith 1021 (سنن ابن ماجہ)

[1021]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْمُحَارِبِيِّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا صَلَّيْتَ فَلَا تَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْكَ وَلَا عَنْ يَمِينِكَ وَلَكِنْ ابْزُقْ عَنْ يَسَارِكَ أَوْ تَحْتَ قَدَمِكَ

سیدنا طارق بن عبداللہ محاربی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب تو نماز پڑ ھ رہا ہو تو اپنے سامنے ہر گز نہ تھوکنا،نہ دائیں طرف تھوکنا،البتہ بائیں طرف یا قدم کے نیچے تھوک سکتے ہو۔‘‘