Sunan ibn Majah Hadith 1043 (سنن ابن ماجہ)

[1043]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تَرْفَعُوا أَبْصَارَكُمْ إِلَی السَّمَاءِ أَنْ تَلْتَمِعَ يَعْنِي فِي الصَّلَاةِ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اسمان کی طرف نظریں نہ اٹھاؤ،مبادا اچک لی جائیں۔‘‘یعنی نماز میں اوپر نظر نہ اٹھاؤ۔