Sunan ibn Majah Hadith 1054 (سنن ابن ماجہ)

[1054]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْفَضْلِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا سَجَدَ قَالَ اللہُمَّ لَكَ سَجَدْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَلَكَ أَسْلَمْتُ أَنْتَ رَبِّي سَجَدَ وَجْہِي لِلَّذِي شَقَّ سَمْعَہُ وَبَصَرَہُ تَبَارَكَ اللہُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب سجدہ کرتے تھے تو کہتے تھے: حدیث (اللہُمَّ لَکَ سَجَدْتُ وَبِکَ آمَنْتُ وَلَکَ أَسْلَمْتُ أَنْتَ رَبِّی سَجَدَ وَجْہِی لِلَّذِی شَقَّ سَمْعَہُ وَبَصَرَہُ تَبَارَکَ اللہُ أَحْسَنُ الْخَالِقِینَ) /حدیث ’’اے اللہ! میں نے تیرے لئے سجدہ کیا،تجھ پر ایمان لایا،تیری اطاعت قبول کی،تو میرا مالک ہے،میرے چہرے نے اس کے لئے سجدہ کیا جس نے اس کے کان اور اس کی آنکھیں بنائیں،اللہ بہت برکتوں والا ہے۔بہترین پیدا کرنے والا ہے۔‘‘