Sunan ibn Majah Hadith 1055 (سنن ابن ماجہ)
[1055] إسنادہ ضعیف
ترمذي (568)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ أَبِي ہِلَالٍ عَنْ عُمَرَ الدِّمَشْقِيِّ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ قَالَتْ حَدَّثَنِي أَبُو الدَّرْدَاءِ أَنَّہُ سَجَدَ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ إِحْدَی عَشْرَةَ سَجْدَةً مِنْہُنَّ النَّجْمُ
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کے ساتھ گیراہ سجدے کیے۔ان میں سے ایک سورہٴ نجم میں ہے۔