Sunan ibn Majah Hadith 1113 (سنن ابن ماجہ)

[1113]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ ﷺ يَخْطُبُ فَقَالَ أَصَلَّيْتَ قَالَ لَا قَالَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ

سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ خطبہ دے رہے تھے کہ ایک آدمی آیا،آپ نے فرمایا: ’’تو نے نماز پڑھی ہے؟‘‘اس نے کہا: نہیں۔آپ نے فرمایا: ’’تب دو رکعتیں پڑھ لے۔‘