Sunan ibn Majah Hadith 1114 (سنن ابن ماجہ)
[1114] إسنادہ ضعیف
حفص بن غیاث: عنعن وھو مدلس
والحدیث في صحیح مسلم (875) ولم یذکر ’’قبل أن تجئ‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ وَعَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَا جَاءَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ يَخْطُبُ فَقَالَ لَہُ النَّبِيُّ ﷺ أَصَلَّيْتَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تَجِيءَ قَالَ لَا قَالَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ وَتَجَوَّزْ فِيہِمَا
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ آئے اور رسول اللہ ﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔نبی ﷺ نے انہیں کہا: ’’کیا تم نے آنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھی ہیں؟‘‘ انہوں نے کہا: نہیں۔آپ نے فرمایا: ’’تب دو رکعتیں پڑھ لو اور ہلکی پڑھنا۔‘‘