Sunan ibn Majah Hadith 1116 (سنن ابن ماجہ)

[1116] إسنادہ ضعیف

ترمذي (513)

انوار الصحیفہ ص 417

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ تَخَطَّی رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اتُّخِذَ جِسْرًا إِلَی جَہَنَّمَ

سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے جمعے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگیں اسے جہنم تک پہنچنے کے لئے پل بنا دیا گیا۔‘‘