Sunan ibn Majah Hadith 1117 (سنن ابن ماجہ)

[1117] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (1120) ترمذي (517) نسائي (1420)

انوار الصحیفہ ص 417

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُكَلَّمُ فِي الْحَاجَةِ إِذَا نَزَلَ عَنْ الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جمعے کے دن (خطبے سے فارغ ہو کر) جب منبر سے اترتے تو آپ سے ضرورت کی بات چیت کر لی جاتی تھی