Sunan ibn Majah Hadith 1169 (سنن ابن ماجہ)

[1169] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (1416) ترمذي (453) نسائي (1676)

انوار الصحیفہ ص 419

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ السَّلُولِيِّ قَالَ قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ إِنَّ الْوِتْرَ لَيْسَ بِحَتْمٍ وَلَا كَصَلَاتِكُمْ الْمَكْتُوبَةِ وَلَكِنْ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَوْتَرَ ثُمَّ قَالَ يَا أَہْلَ الْقُرْآنِ أَوْتِرُوا فَإِنَّ اللہَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ

سیدنا عاصم بن ضمرہ سلولی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وتر لازمی نہیں ہے اور نہ تمہاری فرض نمازوں کی طرح ہے لیکن رسول اللہ ﷺ نے نماز وتر ادا کی ہے اور فرمایا: ’’اے قرآن والو! وتر پڑھا کرو کیوں کہ اللہ تعالیٰ وتر(اکیلا) ہے،وتر کو پسند کرتاہے۔‘‘