Sunan ibn Majah Hadith 1192 (سنن ابن ماجہ)

[1192]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ زُہَيْرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُوتِرُ بِسَبْعٍ أَوْ بِخَمْسٍ لَا يَفْصِلُ بَيْنَہُنَّ بِتَسْلِيمٍ وَلَا كَلَامٍ

سیدنا ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ساتھ یا پانچ رکعت وتر پڑھتے تھے ان کے درمیان سلام یا کلام کے ساتھ تفریق نہیں کرتے تھے(ایک ہی سلام سے پرھتے تھے)۔