Sunan ibn Majah Hadith 1212 (سنن ابن ماجہ)

[1212]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَتَحَرَّ الصَّوَابَ ثُمَّ يَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ قَالَ الطَّنَافِسِيُّ ہَذَا الْأَصْلُ وَلَا يَقْدِرُ أَحَدٌ يَرُدُّہُ

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب کسی کو نماز میں شک پڑ جائے تو اسے چاہیے کہ صحیح بات(سوچ کر) معلوم کرے،پھر دو سجدے کر لے۔‘‘ امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کے استاد علی بن محمد طنافسی بیان کرتے ہیں کہ یہ اصل ہے۔اس کا کوئی انکار نہیں کر سکتا۔