Sunan ibn Majah Hadith 1224 (سنن ابن ماجہ)
[1224] إسنادہ ضعیف جدًا
جابر: ضعیف رافضي
وأبو حریز: مجہول (تقریب: 8044)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ الْأَزْرَقُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي حَرِيزٍ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی جَالِسًا عَلَی يَمِينِہِ وَہُوَ وَجِعٌ
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو بیٹھ کر نماز پڑھتے دیکھا،آپ بیماری کی وجہ سے دائیں طرف جھک کر بیٹھے ہوئے تھے۔