Sunan ibn Majah Hadith 1268 (سنن ابن ماجہ)

[1268] إسنادہ ضعیف

قال ابن خزیمۃ في صحیحہ: ’’فی القلب من النعمان بن راشد فإن في حدیثہ عن الزہري تخلیط کثیر‘‘(1422) والزہري مدلس وعنعن (د 145)

انوار الصحیفہ ص 421

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْہَرِ وَالْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ قَالَا حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ يُحَدِّثُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَوْمًا يَسْتَسْقِي فَصَلَّی بِنَا رَكْعَتَيْنِ بِلَا أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ ثُمَّ خَطَبَنَا وَدَعَا اللہَ وَحَوَّلَ وَجْہَہُ نَحْوَ الْقِبْلَةِ رَافِعًا يَدَيْہِ ثُمَّ قَلَبَ رِدَاءَہُ فَجَعَلَ الْأَيْمَنَ عَلَی الْأَيْسَرِ وَالْأَيْسَرَ عَلَی الْأَيْمَنِ

سیدنا ابو ہریرہ رضٰ اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: ایک دن رسول اللہ ﷺ بارش کی دعا کرنے کے لیے باہر تشریف لے گئے۔آآپ ﷺ نے اذان اور اقامت کہلوائے بغیر ہمیں دو رکعتیں پڑھائیں پھر خطبہ دیا،اللہ سے دعا کی اور ہاتھ اٹھائے ہوئے قبلہ رخ ہوگئے،پھر اپنی چادر پلٹا یعنی دائیں حصے کو بائیں طرف اور بائیں کو دائیں طرف کر لیا۔