Sunan ibn Majah Hadith 1271 (سنن ابن ماجہ)
[1271] إسنادہ ضعیف
سلیمان التیمي مدلس و عنعن
و لبعض الحدیث شواھد و ھي تغني عن ھذا الحدیث
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيہِ عَنْ بَرَكَةَ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَہِيكٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اسْتَسْقَی حَتَّی رَأَيْتُ أَوْ رُئِيَ بَيَاضُ إِبْطَيْہِ قَالَ مُعْتَمِرٌ أُرَاہُ فِي الِاسْتِسْقَاءِ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے بارش کی دعا کی (اور ہاتھ خوب اٹھائے) حتی کہ مجھے آپ ﷺ کی بغلوں کی سفیدی نظر آگئی۔(حدیث کے راوی) معتمر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میرا خیال ہے کہ نماز استسقاء کے موقع پر ایسا ہوا۔