Sunan ibn Majah Hadith 1289 (سنن ابن ماجہ)

[1289] إسنادہ ضعیف

قال البوصیري ما ملخصہ: ’’إسماعیل بن مسلم (المکي) أجمعوا علی ضعفہ،أبو بحر (البکراوي) ضعیف‘‘ إسماعیل بن مسلم: ضعیف

وعبد الرحمٰن بن عثمان البکراوي: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 421

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَوْمَ فِطْرٍ أَوْ أَضْحَی فَخَطَبَ قَائِمًا ثُمَّ قَعَدَ قَعْدَةً ثُمَّ قَامَ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: عید الفطر یا عید الاضحیٰ کے دن رسول اللہ ﷺ باہر(میدان میں) تشریف لے گئے۔آپ نے کھڑے ہو کر خطبہ دیا،پھر تھوڑی دیر بیٹھ گئے پھر کھڑے ہوگئے (اور خطبہ دیا)۔