Sunan ibn Majah Hadith 1309 (سنن ابن ماجہ)
[1309] إسنادہ ضعیف
حجاج بن أرطاۃ عنعن
والسند ضعفہ البوصیري لتدلیسہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُخْرِجُ بَنَاتِہِ وَنِسَاءَہُ فِي الْعِيدَيْنِ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ عیدین میں اپنی صاحب زادیوں اور خواتین کو گھر سے باہر(عید گاہ) میں لے جایا کرتے تھے۔