Sunan ibn Majah Hadith 1311 (سنن ابن ماجہ)

[1311] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (1073)

انوار الصحیفہ ص 423

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي مُغِيرَةُ الضَّبِّيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ قَالَ اجْتَمَعَ عِيدَانِ فِي يَوْمِكُمْ ہَذَا فَمَنْ شَاءَ أَجْزَأَہُ مِنْ الْجُمُعَةِ وَإِنَّا مُجَمِّعُونَ إِنْ شَاءَ اللہُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّہِ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي مُغِيرَةُ الضَّبِّيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَہُ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’تمہارے اس دن میں دو عیدیں جمع ہوگئی ہیں تو جو شخص چاہے اس کے لیے یہ (نماز عید) جمعے کے بدلے کفایت کرے گی اور ہم ان شاء اللہ جمعہ پڑھیں گے۔‘‘ امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے بقیہ کے دوسرے شاگرد یزید بن عبد ربہ سے محمد بن یحییٰ کے واسطے سے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی سند سے نبی ﷺ سے مذکورہ روایت کی مثل بیان کیا۔