Sunan ibn Majah Hadith 1335 (سنن ابن ماجہ)

[1335] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (1309)

انوار الصحیفہ ص 424

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ الْأَغَرِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا اسْتَيْقَظَ الرَّجُلُ مِنْ اللَّيْلِ وَأَيْقَظَ امْرَأَتَہُ فَصَلَّيَا رَكْعَتَيْنِ كُتِبَا مِنْ الذَّاكِرِينَ اللہَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ

سیدنا ابو سعید اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا:’’جب آدمی رات کو جاگے اور اپنی بیوی کو بھی جگائے،پھر وہ دونوں دو رکعت نماز پڑھیں تو ان کے نام اللہ کے بہت زیادہ ذکر کرنے والے مردوں اور بہت ذکر والی عورتوں میں لکھ دیے جاتے ہیں۔‘‘