Sunan ibn Majah Hadith 1353 (سنن ابن ماجہ)

[1353]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنْ قِرَاءَةِ النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ كَانَ يَمُدُّ صَوْتَہُ مَدًّا

سیدنا قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نبی ﷺ کی تلاوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ آواز کو طویل کرتے تھے۔