Sunan ibn Majah Hadith 1380 (سنن ابن ماجہ)

[1380]

إسنادہ ضعیف

ترمذي (473)

انوار الصحیفہ ص 426

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ صَلَّی الضُّحَی ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً بَنَی اللہُ لَہُ قَصْرًا مِنْ ذَہَبٍ فِي الْجَنَّةِ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ’’جو شخص ضحیٰ کی بارہ رکعتیں پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں سونے کا ایک محل تعمیر کرے گا۔‘‘