Sunan ibn Majah Hadith 1431 (سنن ابن ماجہ)
[1431]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سُفْيَانَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ السَّائِبِ،قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((صَلَّی يَوْمَ الْفَتْحِ فَجَعَلَ نَعْلَيْہِ عَنْ يَسَارِہِ))
عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے فتح مکہ کے دن رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے نماز پڑھی تو اپنے جوتے اپنی بائیں طرف رکھے۔