Sunan ibn Majah Hadith 1434 (سنن ابن ماجہ)
[1434]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ،وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ حَكِيمِ بْنِ أَفْلَحَ،عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: لِلْمُسْلِمِ عَلَی الْمُسْلِمِ أَرْبَعُ خِلَالٍ: يُشَمِّتُہُ إِذَا عَطَسَ،وَيُجِيبُہُ إِذَا دَعَاہُ،وَيَشْہَدُہُ إِذَا مَاتَ،وَيَعُودُہُ إِذَا مَرِضَ
ابو مسعود عقبہ بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’مسلمان کے ذمے مسلمان کے چار کام ہیں: جب اسے چھینک آئے تو اسے دعا دے،جب وہ اسے دعوت دے تو قبول کرے،جب وہ فوت ہو جائے تو(اس کے جنازے میں) حاضر ہو اور جب وہ بیمار ہوجائے تو اس کی عیادت کرے۔‘‘