Sunan ibn Majah Hadith 1440 (سنن ابن ماجہ)
[1440] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث الآتي (3441)
یزید بن أبان: زاہد ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَلَی مَرِيضٍ يَعُودُہُ،فَقَالَ: ((أَتَشْتَہِي شَيْئًا؟ أَتَشْتَہِي كَعْكًا؟)) قَالَ: نَعَمْ،فَطَلَبُوا لَہُ
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ ایک بیمار کے پاس اس کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے۔آپ نے فرمایا: ’’تمہارا کسی چیز کو جی چاہتا ہے؟ کیا کعک کی خواہش ہے؟‘‘ اس نے کہا: ہاں،چنانچہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے اسے کعک (ایک خاص قسم کی روٹی) منگوادی۔