Sunan ibn Majah Hadith 1441 (سنن ابن ماجہ)
[1441] إسنادہ ضعیف
میمون بن مہران لم یدرک عمر رضي اللہ عنہ (تحفۃ الأشراف: 110/8)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي كَثِيرُ بْنُ ہِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ،عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ،عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا دَخَلْتَ عَلَی مَرِيضٍ،فَمُرْہُ أَنْ يَدْعُوَ لَكَ؛ فَإِنَّ دُعَاءَہُ كَدُعَاءِ الْمَلَائِكَةِ))
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ’’جب تو کسی مریض کے پاس جائے تو اسے کہہ کہ تیرے لیے دعا کرے کیوں کہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا کی طرح ہے۔‘‘