Sunan ibn Majah Hadith 1450 (سنن ابن ماجہ)
[1450]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْہَرِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی قَالَ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ،قَالَ: دَخَلْتُ عَلَی جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ وَہُوَ يَمُوتُ،فَقُلْتُ: اقْرَأْ عَلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ السَّلَامَ
محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے روایت ہے،ا نہوں نے فرمایا: جب جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کی وفات کا وقت تھا تو میں اس کے پاس گیا اور میں نے کہا: رسول اللہ ﷺ کو سلام کہہ دیجئے گا۔