Sunan ibn Majah Hadith 1460 (سنن ابن ماجہ)
[1460] إسنادہ ضعیف جدًا
سنن أبي داود (4015،3140)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ،عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ،عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ،عَنْ عَلِيٍّ،قَالَ: قَالَ لِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تُبْرِزْ فَخِذَكَ،وَلَا تَنْظُرْ إِلَی فَخِذِ حَيٍّ،وَلَا مَيِّتٍ))
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ’’اپنی ران ظاہر نہ کرو اور کسی زندہ یا مردہ کی ران کو نہ دیکھو۔‘‘