Sunan ibn Majah Hadith 1461 (سنن ابن ماجہ)
[1461] إسنادہ موضوع
مبشر بن عبید: کذاب
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ،عَنْ مُبَشِّرِ بْنِ عُبَيْدٍ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لِيُغَسِّلْ مَوْتَاكُمُ الْمَأْمُونُونَ))
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تمہارے مردوں کو وہ لوگ غسل دیں جو قابل اعتماد ہوں۔‘‘(تاکہ اگر میت کے بارے میں کوئی ایسی چیز معلوم ہو جس کا ظاہر کرنا مناسب نہیں تو وہ اسے راز رکھ سکیں۔)