Sunan ibn Majah Hadith 1466 (سنن ابن ماجہ)

[1466]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ الْأَزْہَرِ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بُرْدَةَ،عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ،عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: لَمَّا أَخَذُوا فِي غُسْلِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،نَادَاہُمْ مُنَادٍ مِنَ الدَّاخِلِ: ((لَا تَنْزِعُوا عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَمِيصَہُ))

بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: جب صحابہ رضی اللہ عنہم نے نبی ﷺ کو غسل دینے کا ارادہ کیا تو(گھر کے) اندر سے ایک (نامعلوم) آواز دینے والے نے آواز دی: رسول اللہ ﷺ قیض نہ اتارو۔(چنانچہ قیض سمیت غسل دیا گیا۔)