Sunan ibn Majah Hadith 1467 (سنن ابن ماجہ)

[1467] إسنادہ ضعیف

الزھري عنعن فی المتصل وصرح بالسماع فی المرسل فالسند معلل

انوار الصحیفہ ص 430

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خِذَامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ،قَالَ: لَمَّا غَسَّلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ذَہَبَ يَلْتَمِسُ مِنْہُ مَا يُلْتَمَسُ مِنَ الْمَيِّتِ،فَلَمْ يَجِدْہُ،فَقَالَ: ((بِأَبِي الطَّيِّبُ،طِبْتَ حَيًّا،وَطِبْتَ مَيِّتًا))

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے جب نبی ﷺ کو غسل دیا تو انہوں نے وہ چیز معلوم کرنی چاہی جومیت سے ظاہر ہوا کرتی ہے لیکن ایسی کوئی چیز محسوس نہ ہوئی تو انہوں نے فرمایا: اس پاک ہستی پر میرا باپ قربان ہو!(اے نبی!) آپ زندگی میں بھی پاک تھے وفات کے بعد بھی پاک ہیں۔