Sunan ibn Majah Hadith 1477 (سنن ابن ماجہ)

[1477]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَسْرِعُوا بِالْجِنَازَةِ،فَإِنْ تَكُنْ صَالِحَةً فَخَيْرٌ تُقَدِّمُونَہَا إِلَيْہِ،وَإِنْ تَكُنْ غَيْرَ ذَلِكَ فَشَرٌّ تَضَعُونَہُ عَنْ رِقَابِكُمْ))

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جنازے کو جلدی (قبرستان کی طرف) لے جایا کرو،اگر میت نیک ہے تو تم اسے بھلائی کی طرف لے جا رہے ہو،اگر دوسری صورت ہے تو ایک بری چیز کا بوجھ اپنی گردنوں سے اتار رہے ہو۔‘‘