Sunan ibn Majah Hadith 1478 (سنن ابن ماجہ)

[1478] إسنادہ ضعیف

قال البوصیري: ’’منقطع،فإن أبا عبیدۃ لم یسمع من أبیہ،قالہ أبو حاتم و أبو زرعۃ وغیرھما‘‘ انظر الحدیث السابق (615)

انوار الصحیفہ ص 430

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نِسْطَاسٍ،عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ،قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْعُودٍ: ((مَنِ اتَّبَعَ جِنَازَةً فَلْيَحْمِلْ بِجَوَانِبِ السَّرِيرِ كُلِّہَا؛ فَإِنَّہُ مِنَ السُّنَّةِ،ثُمَّ إِنْ شَاءَ فَلْيَتَطَوَّعْ،وَإِنْ شَاءَ فَلْيَدَعْ))

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: جو شخص جنازہ اٹھائے (کندھا دے) اسے چاہیے کہ چار پائی چاروں سے (باری باری) اٹھائے۔کیوں کہ یہ سنت ہے۔اس کے بعد اگر چاہے تو مزید ثواب حاصل کر لے،چاہے تو رہنے دے۔