Sunan ibn Majah Hadith 1479 (سنن ابن ماجہ)

[1479] إسنادہ ضعیف

لیث: ضعیف

والسند ضعفہ البوصیري

انوار الصحیفہ ص 430

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ لَيْثٍ،عَنْ أَبِي بُرْدَةَ،عَنْ أَبِي مُوسَی،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَنَّہُ رَأَی جِنَازَةً يُسْرِعُونَ بِہَا،فَقَالَ: ((لِتَكُنْ عَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ))

ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے روایت کیا کہ آپ ﷺ نے ایک جنازہ دیکھا جسے بڑی تیزی سے لیے جا رہے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اطمینان سے چلو۔‘‘